تازہ ترینخبریںفن اور فنکار

نیلم منیر نے اپنی فلم چکر کی جھلک کیسے دکھائی؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر نے اپنی نئی فلم ’چکر‘ کی پہلی جھلک دِکھادی ہے۔

نیلم منیر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر فلم ’چکر‘ کا پوسٹر شیئر کیا ہے۔

اُنہوں نے فلم کا پوسٹر شیئر کرتے ہوئے ہیش ٹیگز کے استعمال سےلکھا کہ’وہ اس فلم کے لیے بہت پرجوش ہیں جوکہ رواں سال عید الفطر پر ریلیز ہونے والی ہے‘۔

یاسر نواز کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم میں اداکارہ نیلم منیر کے ہمراہ اداکار احسن خان اور جاوید شیخ بھی اسکرین پر نظر آئیں گے۔

فرید نواز پروڈکشنز کے تحت بننے والی یہ فلم، جوکہ ایک پراسرار کہانی پرمبنی ہے، رواں سال عیدالفطر کے موقع پر ریلیز کی جائے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button