اہم واقعاتتازہ ترین

24 جنوری کے اہم واقعات

واقعات

1857ءء جنوبی ایشیا میں یونیورسٹی آف کلکتہ کا قیام عمل میں آیا۔
1984ءء ایپل کمپیوٹر نے میکنٹوش پرسنل کمپیوٹر کی نمائش کے لیے پیش کیا۔
1985ءء – پاکستان میں ضیاء الحق کی جانب سے نافذ کی گئی مارشل لا کا خاتمہ۔
1985ءء – محمد خان جونیجو پاکستان کے 10ویں وزیر اعظم مقرر۔
2004ءء ایم ای آر بی راکٹ سیارہ مریخ کی سطح پر کامیاب لینڈنگ کے بعد رابطہ کاآغاز کیا گیا۔
2007ءء صومالیہ صومالیہ جنگ:امریکی فوج نے القاعدہ کے مشتبہ ٹھکانوں پر فضائی حملہ کیا۔

ولادت

وفات
2010ء Flag of Pakistan.svg پاکستان ارشاد احمد حقانی، صحافی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button