اہم واقعاتتازہ ترین

13 جنوری کے اہم واقعات

واقعات

2007ء صومالیہ میں مارشل لا کے نفاذکااعلان
2007ء بحرالکاہل کے شمال مغربی حصے میں آٹھ اعشارہ دو کی شدت کازلزلہ،جس کے بعد روس، جاپان، جزیرہ مارکس، جزیرہ ویک،جزیرہ مڈوے، جزائر جنوبی ماریانا،گوام،مارشل آئرلینڈ اور تائیوان میں سونامی کی وارننگ جاری کی گئی
2003ء کینیڈا اور امریکا کے ماہرین فلکیات نے نیپچون کے گرد گردش کرنے والے تین چاند دریافت کیے
1978ء ناسا نے پہلی خاتون آسٹروناٹ کو خلا میں بھیجنے کے لیے نامزد کیا
1958ء تینتالیس ممالک کے سائنسدانوں نے جوہری تجربے پر پابندی لگانے کے لیے اقوام متحدہ سے درخواست کی
1953ء مارشل ٹیٹو سانچہ:Country data یو گو سلاویہ کے صدر بنے
1943ء طیاروں میں حادثوں سے حفاظت کے لیے ای جیکشن سیٹ متعارف کرائی گئی
1938ء چرچ آف انگلینڈ نے نظریہ ارتقا کو تسلیم کر لیا
1932ء پاکستانسکھر بیراج کی تعمیر مکمل ہوئی
1915ء اطالیہ کے شہر ایویزانو میں شدید زلزلہ،انتیس ہزار آٹھ سو افراد ہلاک
1610ء گلیلیو گلیلی نے چوتھے سیارے جیوپیٹرکودریافت کیا
2016ء -ڈبلیو ایچ او نے مغربی آفریقہ سے ایبولا نامی وباء کے خاتمے کا اعلان کیا اس وباء نے 11 ہزار لوگوں کی جان لی تھی۔

ولادت
1926ء – شکتی سامنت، بھارتی فلمساز
1982ء – کامران اکمل، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی

وفات
1955ء پاکستان ممتاز موسیقار اور گلوکار استاد بُندو خاں کراچی میں انتقال کر گئے

تعطیلات و تہوار

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button