پاکستان

میراج طیارہ کے آئل ٹینک گرگئے

منکیرہ کے قریب میراج طیارہ کے دو فیول ٹینک گر گئے پولیس ذرائع

منکیرہ: دونوں فیول ٹینک آ بادی کے قریب گرائے گئے ،پولیس ذرائع

منکیرہ:ایس ایچ او تھانہ منکیرہ بھاری نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے میزائل تحویل میں لے لئے

منکیرہ:پی اے ایف میانوالی بیس کی ٹیمیں موقع پر روانہ پولیس تھانہ منکیرہ کی بھاری نفری موقع پر موجود

جواب دیں

Back to top button