سیاسیات

صدارتی انتخاب: اراکین پارلیمنٹ کیلئے حلوہ پوری کا ناشتہ

وفاق ادار الحکومت اسلام آباد میں صدارتی انتخاب کے موقع پر اراکین پارلیمنٹ کیلئے ناشتے کا اہتمام کیا۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام مسلم لیگ ن اور اتحادیوں کے لیے ناشتہ کا انتظام کیا گیا۔

ووٹنگ سے قبل سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے بطور میزبان ناشتہ کے انتظامات کا جائزہ بھی لیا۔

ناشتے میں حلوہ پوری سمیت دیگر پکوان موجود ہیں۔
اراکین پارلیمنٹ سمیت مختلف افراد گرما گرم لذیز ناشتے سے لطف اندوز ہورہے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button