پاکستان
تحریک انصاف کی احتجاج کال، اسلام اباد نیشنل پریس کلب کے سامنے کھدائی

تحریک انصاف کی طرف سے سنیچر کو احتجاج کی کال دی گئی ہے۔ پی ٹی آئی نے انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف عوام سے باہر نکل کر اپنا احتجاج ریکارڈ کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔
اسلام آباد میں نیشنل پریس کلب کے باہر اس گرین بیلٹ پر کھدائی شروع کر دی گئی ہے، جہاں عام طور پر مظاہرین اپنا احتجاج ریکارڈ کراتے ہیں اور دھرنے دیتے ہیں۔
Latest updates from press club F6, Islamabad https://t.co/uaBezvCwnJ pic.twitter.com/QxTHwoodt9
— Haider Saeed (@haidersaeedpti) February 17, 2024