دلچسپ و حیرت انگیز
ویڈیو: یوگنڈا کے شہری نے عمران خان قیدی نمبر 804 کی ٹی شرٹ کیوں پہنی؟

یوگنڈا کا شہری عمران خان قیدی نمبر 804 کی ٹی شرٹ پہنے ہوۓ ہے اور عمران خان زندہ باد اور PTI زندہ باد کا نعرہ بھی لگایا اور کہتا ہے مجھے عمران خان سے بہت پیار ہے اور اُسی کی محبت میں اردو سیکھی ہے، میں عمران خان کی محبت میں پشتو بھی سیکھ لوں گا۔
یوگنڈا کا شہری عمران خان قیدی نمبر 804 کی ٹی شرٹ پہنے ہوۓ ہے اور عمران خان زندہ باد اور PTI زندہ باد کا نعرہ بھی لگایا اور کہتا ہے مجھے عمران خان سے بہت پیار ہے اور اُسی کی محبت میں اردو سیکھی ہے، میں عمران خان کی محبت میں پشتو بھی سیکھ لوں گا۔ pic.twitter.com/GvTR6TR2n0
— JAY KHAN (@Jay_khan98) January 18, 2024