تازہ ترینخبریںپاکستان

چڑیا گھر میں شیر کے پنجرے سے ایک شخص کی لاش برآمد

صوبہ پنجاب کے شہر بہاولپور کے چڑیا گھر میں شیر کے پنجرے سے ایک شخص کی لاش ملی ہے۔

چریا گھر شیر باغ کی انتظامیہ کے مطابق لاش پر شیر کے کاٹنے کے نشانات موجود ہیں، جاں بحق شخص انتظامیہ کا حصہ نہیں ہے۔

ریسکیو کے ذرائع کے مطابق لاش کی شناخت نہیں ہو سکی جبکہ نامعلوم شخص کی لاش کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button