تازہ ترینخبریںدنیا

اسرائیل نے غزہ میں لڑنے کیلئے فرانس کے کرائے کے نجی فوجی بھرتی کرلیے

غزہ میں جنگ کےلیے اسرائیل نے فرانس کے کرائے کے پرائیویٹ فوجی بھرتی کرلیے۔ 

ہسپانوی اخبار کے مطابق غزہ جنگ میں اسرائیلی فوجیوں کے ساتھ کرائے کے پرائیویٹ فوجی بھی شامل ہیں۔

ہسپانوی اخبار کے مطابق اسرائیل نے کرائے کے پرائیویٹ فوجیوں کو ماہانہ 12 ہزار ڈالر سے زائد پر بھرتی کیا۔

ہسپانوی اخبار کے مطابق اسرائیل غزہ میں جنگ کےلیے دیگر ممالک کے کرائے کے پرائیویٹ فوجی بھی بھرتی کرے گا۔

ہسپانوی اخبار کے مطابق اسرائیلی اقدام کا مقصد اسرائیلی فوجیوں کو غزہ میں براہ راست تصادم سے بچانا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button