تازہ ترینخبریںکاروبار

سی این جی پمپز بند کرنے کا اعلان

شہر میں گیس کی بندش اور لوڈ شیڈنگ کے دورانیے میں اضافہ کر دیا گیا۔

سندھ میں سی این جی اسٹیشنز اور آر ایل این جی پمپز کی بندش کا اعلان کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ہفتہ سے پیر تک گیس بند رہے گی۔

سی این جی صارفین کو 48 گھنٹے کے لیے گیس کی فراہمی بند رہے گی۔ سی این جی کی بندش سے گھریلو صارفین کی گیس کی ضروریات کو پورا کیا جا سکےگا۔

تمام جنرل انڈسٹریز اور بجلی پیدا کرنے والے یونٹس کیلئے بھی گیس بند رہےگی۔ تمام صنعتی یونٹس کو اگلے 48 گھنٹے کیلئے گیس کی ترسیل بندرہےگی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button