تازہ ترینخبریںسیاسیات

عمران خان کے ساتھ اب الیکشن کمیشن کیا کرنے والا ہے؟ بڑے فیصلے ہوگئے

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے لئے ہر نیا دن مشکلات لا رہا ہے۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان عمران خان کے خلاف آئے فیصلے کے بعد انکے قانونی کارروائی کے لیے تیار ہے۔

ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف دو ایکشن ہوں گے۔ پہلے انہیں این اے 45 کرم سے ڈی نوٹیفائی کیا جائے گا، اس کے بعد عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹائے جانے کا بھی امکان ہے۔

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے لئے ہر نیا دن مشکلات لا رہا ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان عمران خان کے خلاف آئے فیصلے کے بعد انکے قانونی کارروائی کے لیے تیار ہے۔

ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف دو ایکشن ہوں گے۔ پہلے انہیں این اے 45 کرم سے ڈی نوٹیفائی کیا جائے گا، اس کے بعد عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹائے جانے کا بھی امکان ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button