تازہ ترینجرم کہانیخبریں

نہ آسمان پھٹا نہ زمیں کانپی ! زیادتی کا شکار 13 سالہ بچی زچگی کے دوران دم توڑ گئی

نہ آسمان پھٹا نہ زمیں کانپی ! زیادتی کا شکار 13 سالہ بچی زچگی کے دوران دم توڑ گئی

پولیس کے مطابق اسپتال انتظامیہ کی اطلاع پر تفتیش جاری ہے، 13 سالہ لڑکی کو 5 ماہ قبل زیادتی کا نشانہ بنایا گیا تھا، نازک حالت میں آپریشن سے لڑکی کا مردہ بچہ پیدا ہوا، لڑکی کو والدین لے کر آئے تھے، لاش والدین کےحوالےکردی گئی ہے۔

پولیس کا کہنا ہےکہ واقعے کا مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کی گئی اور اسے گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس کے مطابق 25 سالہ ملزم عتیق بچی کا پڑوسی ہے اور فیملی سمیت گھر کو تالا لگا کر فرار ہوگیا تھا تاہم اسے ٹریس کرکے گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس حکام کا کہنا ہےکہ ملزم کا ڈی این اے ٹیسٹ کیا جائےگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button