تازہ ترینخبریںپاکستان

کراچی میں آٹا بحران کا خدشہ پیدا ہوگیا!

محکمہ خوراک نے کراچی کی فلور ملوں پر نجی گندم کی خریداری پر غیر اعلانیہ پابندی عائد کر دی ہے جس کے باعث شہر میں آٹے کا بحران پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔

محکمہ خوراک نے کراچی کی فلور ملوں پر نجی گندم کی خریداری پر غیر اعلانیہ پابندی عائد کر دی ہے جس کے باعث شہر میں آٹے کا بحران پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔

اس حوالے سے چیئرمین فلور ملز ایسوسی ایشن سندھ چوہدری عامر کا کہنا ہے کہ ڈائریکٹر محکمہ خوراک گندم کی کراچی فلور ملز کو ترسیل میں رکاوٹ بن گئے ہیں۔

کراچی کی فلورملوں پرنجی گندم کی خریداری پرغیر اعلانیہ پابندی عائد کر دی گئی اور انہیں نجی گندم خریدنے نہیں دی جا رہی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button