تازہ ترینتحریکخبریں

عمران خان کے گھر مردم شماری ٹیم کی آمد

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے گھر زمان پارک میں مردم شماری کے لیے ٹیم آئی۔

مردم شماری کے وقت عمران خان اپنے گھر زمان پارک موجود نہیں تھے۔

عمران خان اے ٹی سی میں پیشی کے لیے گئے ہوئے تھے۔

مردم شماری کی ٹیم نے عمران خان کے گھر کو م ش 025 گھرانہ1 نمبر لگا دیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button