تازہ ترینخبریںپاکستان

سندھ بار کا بھی ازخود نوٹس پر فل بینچ کا مطالبہ

سندھ بار کونسل نے سپریم کورٹ کے بینچ میں سینئر ججز کی عدم شمولیت پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے فل بینچ کی تشکیل کا مطالبہ کردیا۔

اپنے اعلامیے میں سندھ بار کونسل نے کہا کہ بار کونسل سمجھتی ہے روسٹر بنانے کا مکمل اختیار چیف جسٹس کے پاس نہیں ہونا چاہیے۔

اعلامیے  میں مزید کہا گیا ہے کہ جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس مظاہر علی نقوی کو رضا کارانہ طور پر بینچ سے الگ ہونا چاہیے۔

واضح رہے کہ سپریم کورٹ میں پنجاب اور خیبر پختونخوا میں انتخابات سے متعلق از خود نوٹس پر سماعت کے دوران فاروق ایچ نائیک نے فل کورٹ بنانے کی استدعا کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button