شمالی کوریا نے سمندر میں چار اسٹریٹجک کروز میزائلوں کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
خبر ایجنسی کے مطابق مشرقی سمندر میں فائر میزائلوں نے 2 ہزار کلومیٹر کے فاصلے پر اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔