تازہ ترینتحریکخبریںسیاسیات

عمران خان کی رہائش گاہ کے اردگرد موجود مشکوک اشیاء کی تلاشی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی رہائش گاہ کے اردگرد موجود مشکوک اشیاء کی تلاشی لی جا رہی ہے۔

زمان پارک مین پولیس اور پارٹی ورکرز  نے مشترکہ سرچ آپریشن کیا، سرچ آپریشن میں میٹل ڈیٹیکٹر کا استعمال کیا  جا رہا ہے۔

کارکن زمان پارک کے گرد کھڑی گاڑیوں کی بھی تلاشی لے رہے ہیں، سرچ آپریشن عمران خان کو درپیش ممکنہ سیکیورٹی خدشات کے باعث کیا جا رہا ہے۔

عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر موجود کیمپوں میں بھی تلاشی کا عمل جا رہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button