تازہ ترینخبریںپاکستان

سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کا گھر پر چھاپے پر ردعمل

پنجاب کے سابق وزیراعلیٰ پرویز الہٰی نے گجرات میں اپنے گھر پر پولیس کے چھاپے پر ردعمل دیا ہے۔

پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ ملازمین کی تلاشی لی گئی اور انہیں ہراساں کیا گیا۔ چھاپے سے متعلق کچھ نہیں بتایا گیا، اس عمل کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے۔

واضح رہے کہ ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس اہلکار سیڑھیاں لگا کر کنجاڑی ہاؤس میں داخل ہوئے تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button