تازہ ترینخبریںپاکستان

سیکریٹری خارجہ سے امریکی نمائندہ خصوصی کی ملاقات

پاکستان کے سیکریٹری خارجہ اسد مجید سے امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان تھامس ویسٹ نے ملاقات کی۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات کے دوران علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ سیکریٹری خارجہ نے پُرامن اور مستحکم افغانستان کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا ۔

https://twitter.com/ForeignOfficePk/status/1620122544786526208?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1620122544786526208%7Ctwgr%5E944085c3e8bfcbc2a86b477ca53f471ce05b0328%7Ctwcon%5Es1_c10&ref_url=https%3A%2F%2Fjang.com.pk%2Fnews%2F1188080

جواب دیں

Back to top button