تازہ ترینخبریںدنیا

برطانیہ میں مہنگائی بےقابو ، لندن میں بسوں اور ٹرینوں کے کرایوں میں ریکارڈ اضافہ

برطانیہ میں مہنگائی بےقابو ہو چکی ہے جس کی وجہ سے لندن میں بسوں اور ٹرینوں کے کرایوں میں ریکارڈ اضافہ کر دیا گیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق لندن میں بسوں اور ٹرینوں کےکرایوں میں 5.9 فیصد اضافہ کیا گیا ہے جبکہ لندن کے ہر گھر کا کاونسل ٹیکس بھی 9.7  فیصد تک بڑھا دیا گیا ہے جس کا اطلاق یکم اپریل سے ہوگا۔

اس حوالے سے لندن کے میئر صادق خان کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے مطلوبہ فنڈز نہ دیے جانے کے باعث کرایوں میں اضافہ ناگزیر تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button