تازہ ترینخبریںپاکستان

گوادر کی بندر گاہ پر معاشی سرگرمیاں تیز

گوادر کی بندر گاہ پر معاشی سرگرمیاں تیز ہوگئیں۔

کوئٹہ سے اعلامیہ کے مطابق بندرگاہ پر لگے جہاز سے یوریا اترنے کا کام مکمل ہونے والا ہے۔  افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے لیے یوریا سے لدا جہاز گوادر بندرگاہ پر برتھ ہوا ہے۔

جہاز سے 28 ہزار میٹرک ٹن یوریا کھاد اتاری جائے گی۔ یوریا مخصوص بانڈڈ ٹرکوں کے ذریعے افغانستان روانہ کی جائے گی۔ ٹرک سی پیک ویسٹرن کوریڈور کے ذریعے چمن اور طورخم بارڈر ٹرمینلز جائیں گے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button