تازہ ترینتحریکخبریں

پی ٹی آئی سندھ کے صدر علی زیدی کو لیاری کا دورہ مہنگا پڑگیا

تحریک انصاف سندھ کے صدر اور سابق وفاقی وزیر علی زیدی کو لیاری کا دورہ مہنگا پڑگیا۔

لیاری کے رہائشی نے پی ٹی آئی سندھ کے صدر کی آمد پر اُن کی گاڑی روک لی۔رہائشی نے علی زیدی سے کہا کہ ساڑھے 3 سال آپ لوگوں کی حکومت رہی، اس دوران تو لیاری نہیں آئے۔ اب بلدیاتی الیکشن آنے والے ہیں تو لیاری چلے آئے ہو؟

اس پر علی زیدی نے رہائشی کو جواب دیا کہ وہ پہلے بھی لیاری میں آچکے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button