تازہ ترینتحریکخبریں

اعظم سواتی کا فوجی افسران کیخلاف نازیبا الفاظ کا استعمال

تحریک انصاف کے رہنما اور سینیٹر اعظم سواتی  کی جانب سے فوجی افسران کے خلاف نازیبا الفاظ کا استعمال کیا گیا ہے۔

اعظم سواتی نے پاک فوج کے اعلیٰ افسران کو سوشل میڈیا پر گالیاں دیں۔اعظم سواتی نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور میجر جنرل فیصل نصیر کے خلاف بھی نازیبا زبان کا استعمال کیا۔

اعظم سواتی نے سوشل میڈیا پر میجر جنرل فیصل نصیر کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ آپ کو قیمت ادا کرنی پڑے گی، میں ہر فورم پر آپ کے خلاف جاؤں گا۔ میں میجر جنرل فیصل نصیر کے خلاف ہر قانونی اور اخلاقی فورم کا استعمال کروں گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button