تازہ ترینتحریکخبریں

راولپنڈی : جلسہ گاہ اور اطراف میں موبائل فون سگنلز بند

تحریک انصاف کے جلسے کے پیش نظر راولپنڈی میں جلسہ گاہ اور اس کے اطراف میں موبائل فون سگنلز بند کر دیے گئے ہیں۔

دوسری جانب تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان زمان پارک لاہور سے راولپنڈی کے لیے روانہ ہو گئے ہیں۔

راولپنڈی میں تحریک انصاف کے جلسے سے متعلق پولیس حکام نے پارٹی قیادت کو تحریری طور پر سیکیورٹی ہدایات سے آگاہ کردیا ہے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button