تازہ ترینتحریکخبریں

پرویز الہٰی کی عمران خان سے ملاقات

وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے سابق وزیرِ اعظم و چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی ہے۔

دونوں رہنماؤں کی ملاقات کے دوران لانگ مارچ کے اگلے مرحلے اور وزیر آباد حملے کی ایف آئی آر کے حوالے سے گفتگو کی گئی۔

دوسری جانب چوہدری پرویز الہٰی کے صاحبزادے اور ق لیگ کے رہنما مونس الہٰی کا کہنا ہے کہ پولیس کو پولیس کی مدعیت میں عمران خان پر قاتلانہ حملے کی اپنی مرضی کی ایف آئی آر درج کرنے سے روکا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button