تازہ ترینتحریکخبریں

پی ٹی آئی کارکنان نے لانگ مارچ کیلئے غلیلیں خریدلیں

تحریک انصاف کےکارکنان نے لانگ مارچ کے لیے غلیلیں خرید لیں۔

پی ٹی آئی کے ضلعی صدر اور سابق ضلع ناظم ارباب عاصم اور دیگر کارکنان نے سیکڑوں غلیلیں مقامی مارکیٹ سے خریدیں۔ارباب عاصم کا کہنا ہےکہ پچھلی دفعہ مارچ میں اٹک کے مقام پر روکنے پر غلیل کا استعمال کیا تھا، اس سے پولیس نفری پیچھے چلی گئی تھی۔

پی ٹی آئی رہنما کا کہنا ہے کہ اب بھی اگر غیر قانونی طریقے سے راستہ روکا گیا تو اپنے دفاع کے لیے غلیل استعمال کریں گے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button