
تازہ ترینخبریںپاکستان سے
ملک مبشر احمد خاں آئی جی جیل خانہ جات پنجاب تعینات
ملک مبشر احمد خاں کو آئی جی جیل خانہ جات پنجاب تعینات کر دیا گیا ہے۔
اس حوالے سے پنجاب حکومت نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا جس کے مطابق ملک مبشر احمد خاں کو آئی جی جیل خانہ جات پنجاب تعینات کر دیا گیا ہے۔