تازہ ترینخبریںپاکستان

اسلام آباد ہائیکورٹ : 72 رکنی وفاقی کابینہ کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

72 رکنی وفاقی کابینہ کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ درخواست پر کل سماعت کریں گے۔

درخواست سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔

درخواست گزار نے کہا کہ 72 رکنی کابینہ آئین کے آرٹیکل 92 کی شق ایک کی خلاف ورزی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button