تازہ ترینخبریںسیلاب

متاثرینِ سیلاب میں تاحال 24 ارب روپے تقسیم ہو چکے : وزیرِ اعظم

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ صحبت پور سیلاب سے شدید متاثر ہوا ہے، ملک بھر میں متاثرینِ سیلاب میں اب تک 24 ارب روپے تقسیم کیے جا چکے ہیں۔

وزیرِ اعظم بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقے صحبت پور کے دورے پر پہنچ گئے جہاں انہوں نے امدادی کاموں کو تیز کرنے کی ہدایت کی ہے۔

صحبت پور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا کہ سیلاب سے متاثرہ علاقے صحبت پور کا فضائی جائزہ لیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button