تازہ ترینخبریںدنیا

مودی پیوٹن ملاقات 16 ستمبر کو ہوگی ۔

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن 16 ستمبر کو روس بھارت تجارت پر بات چیت کیلئے بھارتی وزیرِ اعظم نرنیدر مودی سے ملاقات کریں گے۔

کریملن کے مطابق دونوں سربراہان کی ملاقات میں روسی کھاد کی خریداری پر بھی بھارتی وزیراعظم سے بات ہوگی۔دونوں سربراہان کی ملاقات شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کے سائیڈ لائن میں ہوگی۔

کریملن کا کہنا ہے کہ روس بھارت باہمی تجارت کا حجم رواں برس 11.5 ارب ڈالر تک پہنچ چکا ہے۔

کریملن کا کہنا ہے کہ روس بھارت باہمی تجارت کے حجم میں سالانہ 120 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button