لاہور کے علاقے ہربنس پورہ میں ملزم نے لوہے کی راڈ سے بوڑھی ماں اور ہمسائی کو قتل کر دیا۔
پولیس کے مطابق ہمسایہ خاتون کی 2 بیٹیاں بھی زخمی ہوئی ہیں، حملہ کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے