تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیات

بحرین اور کویت کے ایران پر خفیہ فضائی حملوں کا انکشاف

بحرین اور کویت کے ایران پر خفیہ فضائی حملوں کا انکشاف، امارات کی انٹیلی جنس اور فضائی معاونت، مسلسل حملوں کے بعد بحرین اور کویت کا سخت ردعمل،امریکی اڈوں کی موجودگی، ایران نے بحرین اور کویت کو نشانہ بنایا،کویت اور بحرین کا اس معاملے پر فوری ردعمل دینے سے گریز،مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگ کے تناظر میں بحرین اور کویت کی جانب سے ایران کے اندر عسکری اہداف پر خفیہ فضائی حملوں کا انکشاف ہوا ہے، جو تہران کے خلاف ان ممالک کی پہلی براہِ راست جوابی کارروائی قرار دی جا رہی ہے،امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق رواں ماہ کے اوائل میں کیے گئے ان حملوں میں ڈرونز اور میزائل ذخیرہ کرنے والے ڈپو سمیت متعدد فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا۔

جواب دیں

Back to top button