تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیاتپاکستان

آبنائے ہرمز امریکا کی شرارتوں کے خاتمے تک بند رہے گی: ایرانی پاسدارانِ انقلاب کا اعلان

ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے خبردار کیا ہے کہ آبنائے ہرمز اس وقت تک بند رہے گی جب تک امریکا کی شرارتوں کا خاتمہ نہیں ہو جاتا

آئی آر جی سی نے جاری کیے گئے بیان میں کہا ہے کہ امریکی فوج نے خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کو نشانہ بنانے کے بہانے ایرانی فوجی اڈوں پر حملے کیے تاکہ اپنی ناکامی اور بے بسی کو چھپا سکے۔

بیان کے مطابق کوئی بھی بحری جہاز ایرانی ناکہ بندی کی خلاف ورزی کرنے یا امریکی افواج کا ساتھ دینے کی ہمت نہیں کر سکا، اس لیے کسی جہاز کو نشانہ نہیں بنایا گیا

جواب دیں

Back to top button