تازہ ترینخبریںسیاسیاتپاکستان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی

امریکا اور ایران جنگ کے اثرات کے باعث پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز شدید مندی دیکھی جا رہی ہے۔

بازارِ حصص میں کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 2022 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد انڈیکس 1 لاکھ 80 ہزار 219 پوائنٹس پر آ گیا۔

آج اب تک کے کاروبار کے دوران 100 انڈیکس1 لاکھ 79 ہزار 448 پوائنٹس کی نچلی سطح تک آیا، جبکہ 1 لاکھ 80 ہزار 494 کی بلند سطح تک بھی گیا

جواب دیں

Back to top button