تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیاتپاکستان

مظفرگڑھ میں ہیلمٹ نہ پہننے پر شہری کے 2 لاکھ 10 ہزار روپے کے 105 چالان ہوگئے

مظفرگڑھ میں ہیلمٹ نہ پہننے پر شہری کے 2 لاکھ 10 ہزار روپے کے 105 چالان ہوگئے۔

 

شہری کا کہنا ہے کہ دسمبر 2024 میں بغیر رجسٹریشن والی موٹرسائیکل شو روم پربیچ چکاتھا، شو روم مالک نے ملی بھگت سے رجسٹریشن میرے نام کرادی۔

 

شہری کے مطابق اگست 2025 سے اب تک 105 چالان ہوچکےہیں، چالان آنے پر اب معلوم ہوا کہ موٹرسائیکل میرے نام پر رجسٹرڈ ہے، غیرقانونی رجسٹریشن کرانے پر شو روم مالک کیخلاف درخواست دی ہے۔

 

پولیس کے مطابق شہری کی درخواست پر معاملےکی تحقیقات کی جارہی ہیں

جواب دیں

Back to top button