تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیاتپاکستان

ملک بھر میں آج سونا مزید سستا

پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں آج سونا مزید سستا ہو گیا۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2400 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 37 ہزار 436 روپے ہو گئی

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 2058 روپے کم ہو کر 3 لاکھ 75 ہزار 30 روپے ہو گئی۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی قیمت 24 ڈالرز کم ہو کر 4150 ڈالرز فی اونس ہو گئی

جواب دیں

Back to top button