
ٹکرز برائے الیکٹرانک میڈیا
لاہور 22 جون::
*صوبائی وزیر کھیل ملک فیصل ایوب کھوکھر کی مبارکباد*
*ورلڈ ڈس ایبل سنوکر چیمپئن شپ میں شہزاد بٹ کی فائنل میں دوسری پوزیشن*
شہزاد بٹ نے عالمی سطح پر پاکستان کا نام روشن کیا۔
صوبائی وزیر کھیل
شہزاد بٹ کی کامیابی پاکستانی نوجوانوں کے لیے عزم، محنت اور ہمت کی روشن مثال ہے:
صوبائی وزیر کھیل
81 کی بریک کھیل کر ٹاپ اسکورر کا اعزاز بھی قابل تحسین ہے ۔ فیصل ایوب کھوکھر
حکومت پنجاب باصلاحیت کھلاڑیوں کی بھرپور سرپرستی جاری رکھے گی: فیصل ایوب
شہزاد بٹ جیسے کھلاڑی پاکستان کا قیمتی سرمایہ اور قوم کا فخر ہیں: صوبائی وزیر کھیل
دعا ہے کہ شہزاد بٹ مستقبل میں بھی عالمی مقابلوں میں پاکستان کے لیے مزید اعزازات حاصل کریں: ملک فیصل ایوب کھوکھر







