تازہ ترینخبریںسیاسیاتپاکستان

وفاقی بجٹ: وزیراعظم آفس کی تزئین و آرائش کیلئے 15 کروڑ 33 لاکھ روپے مختص

وفاقی بجٹ میں وزیراعظم آفس کی تزئین و آرائش کے لیے آئندہ مالی سال 15 کروڑ 33 لاکھ روپےمختص کیے گئے۔

بجٹ دستاویز کے مطابق منسٹرانکلیواسلام آباد میں 12 اپارٹمنٹس کی تعمیر کےلیے 5 کروڑ 30لاکھ روپےمختص کیے گئے ہیں

پی ایم اسٹاف کالونی کی تزئین وآرائش اوراضافی سہولیات کی فراہمی کے لیے آئندہ مالی سال 8کروڑروپے رکھے گئے ہیں ۔

بجٹ دستاویز کے مطا بق منصوبے پر 30 جون 2026 تک 18 کروڑ 97 لاکھ روپے اخراجات کا تخمینہ ہے

جواب دیں

Back to top button