تازہ ترینخبریںپاکستان

سونے کی قیمتوں میں کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں کو ریورس گیئر لگ گیا۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوس ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 1 ہزار 600 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 95 ہزار 362 روپے ہو گئی

ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 1 ہزار 371 روپے کی کمی کے بعد 4 لاکھ 24 ہزار 693 روپے ہو گئی

جواب دیں

Back to top button