تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیاتپاکستان

یوکرین کا امریکا ایران جنگ بندی کا خیرمقدم

یوکرینی صدر زیلنسکی نے امریکا ایران جنگ بندی کا خیر مقدم کرتے ہوئے روس کے ساتھ جنگ بندی پر آمادگی ظاہر کر دی۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یوکرینی صدر کا کہنا ہے کہ اگر روس حملے بند کرے تو یوکرین بھی اسی نوعیت کا جواب دینے کے لیے تیار ہے۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں انہوں نے لکھا کہ ہم مشرقِ وسطیٰ اور خلیجی خطے میں ہونے والی جنگ بندی کی حمایت کرتے ہیں جو سفارتی کوششوں کے لیے راہ ہموار کرتی ہے

جواب دیں

Back to top button