تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیاتپاکستان

اسرائیلی صحافی امیت سگال کا لاپتہ امریکی فضائی اہلکار کی خبر دینے کا اعتراف

اسرائیلی صحافی امیت سگال نے لاپتہ امریکی فضائی اہلکار کی خبر دینے کا اعتراف کر لیا۔

 

امریکی نیوز میگزین نیوز ویک کے مطابق اسرائیلی صحافی امیت سگال نے لاپتہ امریکی فضائیہ کے اہلکار کی خبر سب سے پہلے دی تھی۔

 

اسرائیلی صحافی امیت سگال کا کہنا ہے کہ میں اپنے ذرائع کی حفاظت کروں گا

 

واضح رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صحافی کو ذرائع نہ بتانے پر جیل بھیجنے کی دھمکی دی تھی۔

 

یاد رہے کہ امریکی F15 ای اسٹرائیک ایگل طیارہ ایران مار گرایا تھا، طیارے کا ایک پائلٹ فوری طور پر بازیاب ہو گیا تھا جبکہ دوسرے کی تلاش 2 دن تک جاری رہی تھی۔

 

یہ واقعہ 3 اپریل کو پیش آیا تھا جب امریکی F15 ای اسٹرائیک ایگل طیارہ ایران کے جنوب مغربی علاقے میں مار گرایا گیا تھا

جواب دیں

Back to top button