تازہ ترینخبریںدنیاسپورٹسپاکستان

*جے اے زمان گالف چیمپئن شپ: مطلوب احمد نےتیسری بار تاج سر سجا لیا

*جے اے زمان گالف چیمپئن شپ: مطلوب احمد نےتیسری بار تاج سر سجا لیا*

لاہور(سپورٹس رپورٹر)لاہور ج خانہ کے سحر انگیز سبزہ زاروں پر منعقدہ 12ویں جے اے زمان میموریل گالف چیمپئن شپ مطلوب احمد کی شاندار فتح کے ساتھ اپنے منطقی انجام کو پہنچی۔ گیریژن گالف کلب کے مطلوب احمد نے فائنل راؤنڈ میں اعصاب شکن مقابلے کے بعد اپنے روایتی حریف محمد شبیر کو پچھاڑ کر تیسری مرتبہ اس باوقار ٹورنامنٹ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔کھیل کے فیصلہ کن لمحات میں مطلوب احمد کی ‘ایگل پٹ’ نے میچ کا پانسہ پلٹ دیا، جہاں سے انہوں نے پیچھے مڑ کر نہ دیکھا اور مجموعی طور پر 18 انڈر پار کا ناقابلِ یقین اسکور کر کے میدان مار لیا.

جواب دیں

Back to top button