
کراچی میں ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائم میں ملوث مانی گینگ کے 8 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔
ترجمان رینجرز کے مطابق خفیہ معلومات پر کراچی کے علاقے جنجال گوٹھ میں کارروائی کی گئی
کارروائی کے دوران گرفتار ملزمان کے قبضے سے دو 30 بور پستول، موبائل فون، ٹیبلٹ اور نقدی برآمد ہوئی ہے







