تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیاتپاکستان

ایران پر امریکی و اسرائیلی حملوں میں 10 نرسیں شہید

ایران پر امریکی و اسرائیلی حملوں کا سلسلہ مسلسل جاری ہے۔

ڈی جی نرسنگ سسٹم آرگنائزیشن کے مطابق ایران پر امریکی و اسرائیلی حملوں میں کم از کم 10 نرسیں شہید ہوئی ہیں
اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ ان نرسوں کو ڈیوٹی کے دوران نشانہ بنایا گیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی و اسرائیلی حملوں میں طبی عملے کے کئی ارکان زخمی بھی ہوئے ہیں

جواب دیں

Back to top button