
دبئی میں لنگر انداز ایک آئل ٹینکر پر مبینہ حملے کے بعد اب اس کی تصاویر سامنے آ گئی ہیں۔
کویتی پرچم بردار آئل ٹینکر السامی 20 لاکھ بیرل تیل لے کر چین کی جانب جا رہا تھا جب حملے کے بعد اس میں آگ بھڑک اٹھی۔
تاہم کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی اور نہ ہی تیل کا اخراج ہوا ہے ۔







