
امریکی اخبار کی جانب سے کہا گیا ہے کہ امریکی اور اسرائیلی فوجی حکام نے ایران پر حملوں کے اہداف تقسیم کیے۔
ایرانی رہنماؤں کو نشانہ بنانے کا کام اسرائیل پر چھوڑا گیا، اسرائیل نے ایران کے سپریم لیڈراور 250 سے زائد سینئر افسران کو شہید کیا۔
امریکی اخبار کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے جاسوسی، سائبر حملے اور اے آئی پلیٹ فارم کو استعمال کیا، جدید اے آئی پلیٹ فارم اسرائیلی انٹیلی جنس کے صرف محدود اہلکاروں کو دستیاب ہے







