تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیاتپاکستان

ایران کا اسرائیل پر میزائل حملہ ، پارلیمنٹ کا اجلاس مؤخر

ایران کی جانب سے میزائل حملے کے باعث اسرائیلی پارلیمنٹ کا اجلاس مؤخر کرنا پڑ گیا۔

اسرائیلی پارلیمنٹ کے بجٹ سیشن کے دوران ایرانی حملے کے سائرن بجے تھے۔

سائرن کی آواز پر اسرائیلی پارلیمنٹ کے ارکان اجلاس چھوڑ کر شیلٹر منتقل ہو گئے۔

علاوہ ازیں امریکی نیوز چینل کی ٹیم پر حملے کے بعد اسرائیلی آرمی چیف نے ایکشن لیتے ہوئے مغربی کنارے کی پوری فوجی بٹالین معطل کر دی۔

امریکی چینل کی ٹیم اسرائیلی قابضین کی جانب سے فلسطینیوں کی بستی پر زبردستی قبضے کے بعد کوریج میں مصروف تھی

جواب دیں

Back to top button