تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیاتپاکستان

لبنان میں ایرانی سفارتکاروں کی رہائش گاہوں پر حملہ گھناؤنا جرم ہے: ایرانی وزارتِ خارجہ

ایرانی وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ لبنان میں ایرانی سفارت کاروں کی رہائش گاہوں پر حملہ گھناؤنا جرم ہے۔

 

ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی وزارتِ خارجہ نے لبنان میں ایرانی سفارت کاروں کی رہائش گاہ پر حملے کی شدید مذمت کی ہے۔

 

تہران سے جاری بیان میں ایرانی وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ حملہ اسرائیل کی مسلسل جارحانہ کارروائیوں کا حصہ ہے

 

بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی حملہ بین الاقوامی قوانین، سفارتی استثنیٰ اور میزبان ملک کی خود مختاری کی کھلی خلاف ورزی ہے

جواب دیں

Back to top button