تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیاتپاکستان

ایران کا سعودی عرب میں پرنس سلطان ائیربیس پر میزائل حملہ ، کئی امریکی ری فیولنگ طیاروں کو نقصان

ایران نے سعودی عرب کی پرنس سلطان ائیربیس پر میزائل حملہ کر دیا۔

 

امریکی میڈیا کے مطابق ایرانی میزائل حملے میں امریکا کے کئی ری فیولنگ طیاروں کو نقصان پہنچا

 

امریکی عہدیدار کا کہنا ہے کہ اس حملے میں 12 امریکی فوجی زخمی ہوئے جن میں سے 2 کی حالت تشویشناک ہے۔

 

دوسری جانب ایرانی ٹی وی کا کہنا ہے کہ 3 کنٹینر جہازوں کی آبنائے ہرمز سےگزرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی ہے

جواب دیں

Back to top button