تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیاتپاکستان

ہو سکتا ہے کہ ضرورت پڑنے پر ہم بھی نیٹو کی مدد نہ کریں:‘ صدر ٹرمپ کا ایک بار پھر فوجی اتحاد پر ناراضگی کا اظہار

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کو محفوظ بنانے کے لیے فوجی مدد بھیجنے سے انکار پر ایک بار پھر فوجی اتحاد نیٹو پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہو سکتا ہے کہ ضرورت پڑنے پر ہم بھی نیٹو کی مدد نہ کریں۔

 

جمعے کو میامی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ’ایسا لگتا ہے کہ اُن (نیٹو) کا کوئی وجود ہی نہیں ہے۔ حالانکہ ہم نیٹو پر سالانہ سینکڑوں ارب ڈالرز خرچ کرتے ہیں اور ہمیشہ ان کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں، لیکن اب ان کے اقدامات کی بنیاد پر میں سمجھتا ہوں کہ اب ہم ایسا کرنے کے پابند نہیں ہے

جواب دیں

Back to top button